دوسرا عشرہ مغفرت آج آلوداع ہو رہا ہے

 🌷☘️السَـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ☘️

دوسرا عشرہ مغفرت آج آلوداع ہو رہا ہے

💚کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا. ♦️جتنا الله كريم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔♦️آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں ♦️،بیشک وہ بڑا مہربان ہے۔♦️

🌷☘️اے اللہ ہمارے وہ تمام گناہ معاف کر دے جو نعمتوں کو بدل کر انھیں آفات بنا دیتے ہیں ۔♦️ہمارے وہ تمام گناہ معاف کر دے جنکی وجہ سے رحمت کی امید  ختم ہو جاتی ہے،♦️جو مصیبتیں نازل کرتے ہیں۔♦️اے اللہ ہمارے ان سارے گناہوں کو در گزر کر جو ہم نے جان بوجھ کر کئے اور ان ساری خطاوں سے در گزر کر جو ہم نے بھولے سے کیں۔🌷♦️

🌷☘️رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ♦️

🌷☘️الله پاک زندگی کے ہر موڑ پر ہم سبکو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں، ♦️ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے، وبائوں، ♦️ پريشانيون سى نجات دے۔ ♦️

☘️🌷صبح کی پرسکون روشنی کا مالک آپکو تمام مشکلات‎ ‎سے محفوظ رکھے♦️

🌷☘️آمین یارب العالمین۔♦️


Post a Comment

Previous Post Next Post