قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہ رمضان
قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہ رمضان
آہ! عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے! غفلت میں تجھ کو گزارا
الوداع الوداع ماہ رمضان
جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہوگا
کیا مری زندگی کا بھروسہ
الوداع الوداع ماہ رمضان
"الصلوةوالسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ"
Tags:
Islamic Events