السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
صـبـــــح بــخیــر 🌤
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
جب کوئی ٹُوٹ کر تَڑپ کے مُجھے پُکارتا ہے تو میں اس کی دُعا قبول کرتا ہُوں اس کی تکلیف کو دُور کر دیتا ہوں"
(سورة النمل 62)
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
"اے اللہ🤲ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ ہے جو یقین کامل ہے اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔🥀
آمِــــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِــــــيْنَ🤲
Tags:
Islamic Events