💢جمعہ مبارک🌹

 جو تھک گیا ہے دل تمہارا 

بتاؤ اسے کہ اللہ ہے نا!

جو ٹوٹ چکی ہے تمہاری روح 

بتاؤ اسے کہ نمازیں ہیں نا!

کہے جو کوئی نصیب میں نہیں

بتاؤ اسے دعائیں ہیں نا!

جو ذہن بے سُکون ہے تمہارا 

بتاؤ اسے کہ قرآن ہے نا!

جو کہے کوئی کہ یہ ممکن نہیں

بتاؤ اسے کہ تہجد ہے نا!

جو دل کہے درد کی انتہاء ہے 

بتاؤ اسے کہ صبر ہے نا!

جو دل کہے ٹوٹ گیا ہوں

بتاؤ اسے کہ اللہ کی رحمت ہے نا!

جب ذہن کہے راستہ نہیں اب کوئی

بتاؤ اسے کہ معجزے ہے نا!♥️

Post a Comment

Previous Post Next Post