خیال آتا ہے

✍🏽خیال آتا ہے..

کہ ان کی محبت کا لیول کیا ہوگا کہ جب اللہ نے کہا کہ اے  ابراہیم ہم تجھے دنیا کی امامت دینے لگے ہیں اور

 ان کا پہلا تھا سوال اللہ میری آل....
مکہ کی تعمیر کرنے لگے تو پہلی دعا کیا کی کہ اللہ اس شہر کو میری  آل کے  لئے امن والا شہر بنا دینا....اور جب رب کا حکم آیا تو ایک بار بھی نہیں کہا کہ اللہ میری آل....♥️🙏🏻😭
اللہ اللہ یہ محبت یہ جذبہ یہ ایمان....اور آل بھی کیسی کہ باپ پہلی بار ملنے آیا ہے اور آیا بھی ذبح کرنے غرض سے کئی سال کی دوری ،کوئی شکوہ نہیں کوئی شکایت نہیں....اور کہا کیا کہ آپ مجھے صابر پائیں گے....باخدا حضرت ابراہیم علیہ السلام واقعی اس لائق تھے کہ ان کو دنیا کی امامت دی جاتی....🕋
وہ واقعی اس لائق تھے کہ ان کی آل سے ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے....اور وہ واقعی اس لائق تھے کہ ہر نماز میں ان کا نام لیا جائے....اور بہت کم لوگوں کو پتہ ہے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے ساتھ ساتھ حضرت ابراھیم علیہ السلام کی محبت  بھی ہمارے جینز میں  رکھ دی گئی ہے اور سچی مجھے ان سے بہت محبت ہے...💙
سنو تم بھی سلامتی بھیجو ناں ان پہ....میں نے تمہارے سامنے بھی اقرار کیا ہے تم بھی اقرار کرو ناں کہ اے ابراہیم علیہ السلام مجھے آپ سے محبت ہے اور میرا دل آپ سے ملنے کا اشتیاق ہے😢😢
سلامتی ہو آپ پہ 🤎🤎
  لاکھوں کروڑوں سلام ہو 💖💝
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظیم 🕋


Post a Comment

Previous Post Next Post