"Narrated Abu Huraira (RadiAllahu Anhu) "ALLAH's Apostle ﷺ Said, "Whoever is Made Wealthy by ALLAH And does not pay the Zakat of his Wealth, then on the Day of Resurrection his Wealth Will be Made like a Bald-headed Poisonous Male Snake With two black Spots Over the Eyes. The Snake Will Encircle his Neck and Bite his Cheeks And Say, 'I am Your Wealth, I am Your Treasure.'
📚 (Sahih Bukhari, 486)
💟بسم الله الرحمن الرحيم
الصــلوة والسلام عليك يارسول الله ﷺ
"رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا ۔ اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے ۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں ‘ پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں-🥀
📚 (صحیح بخاری جلد 2 حدیث 1403)
Tags:
Islamic Events