"The Prophet ﷺ Said, "If Somebody Eats or Drinks Forgetfully then he Should Complete his fast, for what he has Eaten or Drunk, has Been Given to him by ALLAH."
📚 (Sahih Bukhari, Vol 3, Book 31, Number 154)
الصــلوة والسلام عليك يارسول الله ﷺ
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے ۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا-🥀
📚 (صحیح بخاری جلد ٣ حدیث ١٩٣٣)
Tags:
Islamic Events