اِنْ ھٰذَا الْقُرْٰنَ یَھْدِیْ لِلَّتْیِ ھِیَ اَقْوَمُ وَ یُبَشِِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ✨
"حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دِکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے۔۔۔
🕋اے اللّٰہ بیشک ہم نے تیرے قرآن کی قدر نہیں کی اس کا حق ادا نہیں کیا ہمارے اس جرم عظیم کو معاف فرما۔۔ اے اللّٰہ ہمیں قرآن مجید کی تلاوت ترجمہ کے ساتھ کرنے اُسے سمجھنے اور زندگی میں اس کی ہدایت کو جاری و ساری فرما۔۔۔اس رمضان کی تراویح میں قرآن سُننے اور کثرت سے تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اے اللّٰہ ہمیں ہدایت عطا فرما اور ہدایت کو ہمارے لئے آسان کر دے اور اپنے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما ✨
🤲آمیـــن ثم آمین یا رب العالمیـــــن
#اسلام #deen
Tags:
Islamic Events