Meri Maa ke Achanak inteqal ho Gaya Tha - Islamic Post
ایک شخص نے عرض کی
یارسول اللہ ﷺ
وہ کسی بات کی وصیت نہ کرسکی میرا گمان ہے کہ وہ انتقال کے وقت کچھ بول سکتی تو صدقہ ضروردیتی تو اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کردون تو کیااس کی روح کو ثواب پہنچےگا۔
تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ
ہاں پہنچےگا۔
(بخاری468/1۔حدیث 1388)
Tags:
Islamic Post