Prophetic recipe for sharpening eyesight
نظر تیز کرنے کا نبیویﷺ نسخہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روائت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
"بلاشبہ تمارے سرموں میں سب سے بہتر سُرمہ، اثمد ہے جو نظر کوتیز کرتاہے ، اور (پلکوں کے) بال اُگاتاہے"
Tags:
Islamic Post