Who says that Allah is not visible? I have seen it
کون کہتا ہے کہ اللہ نظر نہیں آتا میں نے دیکھا ہے
اسے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اور
میری دعا قبول کرتے ہوئے، میرے گناہوں کے
باوجود مجھے رزق دیتے ہوئے اور
مشکلوں میں میرا حوصلہ بڑھاتے ہوۓ
میں نے دیکھا ہے اس کو میرے لیے
وسیلے بناتے ہوئے جو میرے گمان میں بھی نہ تھے
Tags:
Islamic Events