ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ رمضان المبارک آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ آمین ثم آمین