اس نشید کوآپ کے سامنے پیش کرنے کا مقصد صرف اور صرف قرآن کی طاقت اور قرآن پرایمان کی مظبوطی ہے جوہم مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ جو لوگ یہ سوچتےہیں کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کرکےوہ قرآن کو نعوذبااللہ مٹادیںگےتو وہ یہ بات سن لیں قرآن قیامت تک محفوظ رہےگا دنیامیں اور مسلمانوں کے سینوں میں تمہارےایسے عمل سے تم قرآن کو مٹانہیں سکتےاور ہم تمہیں قرآن کی طاقت سے ہی مٹاکردم لیںگے۔ انشاءاللہ
Tags:
Jihadi Nazam