ایک میسج سےقبول روزہ ,تہجد, جہاد جتناثواب حاصل کریں
دوستو آج کا یہ پیغام بہت خاص ہے جس میں میں آپ کو ایک ایساطریقہ یہ ایسا وظیفہ یہ ایسی دعوت بتانے جارہاہوں جس پر عمل کرکے آپ اپنی پوری زندگی کے قبول روزے قبول تہجد قبول جہاد کاثواب حاصل کرسکتےہیں وہ بھی پوری زندگی کےلیے دوستو اس بہترین ثواب کو پانے کیلئےآپ نے کرناکیاہے آپ اس کو ایک چھوٹا سا وظیفہ یہ چھوٹی سی دعوت کہ سکتےہیں یہ عمل چند سیکنڈ کا ہے لیکن اس عمل کا ثواب پوری زندگی کا ہے
دوستو ایسی عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے اور اُس کے کندھوں پر بچوں کی پرورش آن
پڑےاورمسکین
ان دونوں کے بارے میں صرف کوشش کرنامال دینا نہیں صرف کوشش کرناکوشش کیاہوسکتی ہے آپ سخت سردی میں اپنے گھرمیں بیٹھیں ہیں بلیکٹ آپ کے اوپر ہے آپ وہاں بیٹھے ایک میسج کردیتے ہیں آپ سوشل میڈیا پرمیسج کردیتے ہیں فلاں دوست کا بھائی فلاں مسلمان بہن ہےفلاں مسلمان بیٹا ہے وہ ضروت مند ہےیہ صرف ہماری کوشش ہے سردی ہے تو آپ ہیٹر کےسامنے بھیٹیں ہیں اور گرمی ہے توآپ ایسی کمرےمیں بھٹیں ہیں جس کمرےمیں آپ کوکوئی پریشانی نہیں ہےائیرکنڈیش چل رہاہےآپ صرف میسج کردیتےہیں اس کا اجرکتناہے
ایسا اجرملے گاگویا کہ اس نے پوری زندگی روزہ رکھاکبھی ناگانہیں کیا
پوری زندگی تَہجُد پڑھی اس نے کبھی چھوٹی نہیں کی ہم سوجائیں تو ہماری توآنکھیں ہی تہجد کیلئے نہیں کھلتی کیونکہ ہمیں ابھی موت کا ڈر نہیں ہے ہمیں پتاتب چلتاہے جب نیکی کیلئے ٹائم نہیں ہوتا ہمیں پتاتب چلتاہے جب ہماری جان نکل رہی ہوتی ہے
لکین یہاں آپ کو پوری رات تہجد کاثواب ہی نہیں پوری زندگی قبول تہجد کا اجر ملتاہے
یہ بھیٹا توبلکیٹ میں ہے یہ بھیٹا تو ائیرکنڈیشن کے نیچے ہے
حدیث مبارکہ یہ کہ رہی ہے اجر وہ ملے گا
دوستو یہ حدیثیں بخاری اور مسلم سے اخز کی گئی ہیں
مزید اسلامک تعلیم کے لیے آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر آسکتےہیں اس لنک پرکلک کریں
Tags:
Islamic Events